تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دو روز کے دوران غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 7 اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز جھڑپ میں غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقے میں ایک ایک اہلکار مارے گئے جب کہ خان یونس میں اتوار کی شب 5 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ اتوار کی شب جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ ایک نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔
غزہ؛ حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، مجموعی تعداد 129 ہوگئی

غزہ میں حماس کے ہاتھوں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 129 ہوگئی، فوٹو: فائل