شیر افضل مروت کے بھی کاغذات نامزدگی جمع ، کہاں سے اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ؟ جانیے

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت بھی انتخابی میدان میں کود پڑے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ  میں نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top