سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما حیدر علی گل کو ریٹرننگ افسر( آر او) کے  آفس سے گرفتار کرلیا گیا، یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق حید رعلی گل کی گرفتاری کے بعد وکلا نے پولیس وین کا راستہ روک لیا اور احتجاج کیا، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی، پولیس کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے۔

حیدر گل کاکہناتھاکہ  ہمیں پلاننگ کے ذریعے گرفتار کیا جار ہا ہے ، مانگنے  کے باوجود مجھے کوئی ایف آئی آر فراہم نہیں کی گئی۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top