
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز کی پہلی اننگز میں عامر جمال نے اپنی شاندار اننگز سے شائقین کے دل جیت لیے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 88، سلمان آنگن نے 67 اور عامر جمال نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 82 رنز بنائے جس پر شائقین ان کی داد دینے سے نہ رہ سکے۔
سوشل میڈیا صارفین نے عامر جمال کی شاندار شاٹ کی تعریف کی۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عامر جمال کے بارے میں کچھ پوسٹس دیکھیں۔