سوات میں اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 تھی، زلزلے کی گہرائی 165 کلومیٹر تھی۔
پیما سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top