ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج بڑے خوبصورت انداز سے دن آپ کو اچھی خبریں دے گا پہلے کافی دنوں سے آپ جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے ان شاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری بھی ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
عرصہ دراز سے روز گار کے حصول میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اور قرض وغیرہ کا معاملا بھی ہو گیا ہے اس لئے اب روحانی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے فی الحال نماز کو پکڑیں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جن افراد کو کسی جگہ سے بدنامی مل رہی ہے یا عزت میں کمی واقع ہو گئی ہے ان کو فوری جگہ سے وہاں سے اب رک جانے کی ضرورت ہے ورنہ بات بگڑنے کا اندیشہ ہے۔

وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ شام 6بجے تک ٹرائل چلتا ہے،عدالتی اوقات کار کے بعد بھی ٹرائل چل رہا ہے،قائم مقام چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ لوگ کہتے ہیں کیس چلتے نہیں ، آپ کا چل رہا تو آپ کو اعتراض ہے،فرد جرم والی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دیتے ہیں،سلمان صفدر نے کہاکہ حامد خان درخواست میں ترمیم کر چکے، اب اسے نئی درخواست کے طور پر لیا جائے،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ترمیم شدہ درخواست بھی ہائیکورٹ سےپہلے ہم کیسے سن سکتے ہیں۔

پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر نوٹس نہیں ہوئے،شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریاست کو نوٹس جاری  کر دیاگیا۔

قائم مقام چیف جسٹس نے کہاکہ پراسیکیوشن عدالت میں ہے تو آج ہی کیلئے ریاست کو نوٹس کررہے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ سائفر کیس میں 13دسمبر کی فرد جرم چیلنج ہی نہیں کی گئی،وکیل حامد خان نے کہاکہ آج کی ہائیکورٹ کارروائی کا انتظار کیا جائے ،قائم مقام چیف جسٹس نے کہاہ ہائیکورٹ بری کردے تو بھی اس درخواست پر کچھ نہیں ہوسکتا،فرد جرم کےخلاف درخواست غیرموثر ہو چکی ہے،وکیل حامد خان نے کہاکہ آج التوا دے دیں آئندہ سماعت پر شاید واپس لے لوں،قائم مقام چیف جسٹس نے کہاکہ کیس ملتوی ہوا تو ضمانت والا بھی ساتھ ہی ہوگا، سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آج ایک ٹینشن کا سامنا ہے وقتی مسئلہ تو ہے مگر اللہ پاک خود فرماتے ہیں کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ان شاءاللہ شام تک اس میں بہتری بھی آ جائے گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جس مقام پر اس وقت کھڑے ہیں اس کو چھوڑنے کا مشورہ ہے اور یہ فیصلہ آپ نے جلدی کرنا ہے دیر کریں گے تو شاید ایک اچھے وقت کو ہاتھ سے گنوا دینگے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اب صورتحال بدلنا شروع گئی ہے بڑے فیصلوں کی اشد ضرورت ہے تاکہ زندگی کو اب نئے انداز سے گزارہ جا سکے جو لوگ اس کی قدر کر لیں گے وہ کامیاب بھی رہیں گے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top