زہریلے کیمیکلز کا استعمال، ہندوستانی کھانے پر عالمی پابندیاں

نئی دہلی: ناقص کوالٹی کے باعث بھارتی مصالحہ جات اور خشک میوہ جات پر دنیا بھر میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ فوڈ سیفٹی سینٹر نے بارہا بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کو ایتھیلین آکسائیڈ نامی زہریلے کیمیکل کے استعمال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ کینسر کے خدشے کے باعث ایتھیلین آکسائیڈ نامی کیمیکل پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

مالدیپ، سنگاپور اور ہانگ کانگ نے ہندوستان میں پیدا ہونے والے مصالحوں پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور یورپی یونین کے فوڈ سیفٹی ریگولیٹر نے گزشتہ پانچ سالوں میں 500 سے زیادہ ہندوستانی مصالحوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top