آج پوری دنیا میں آرتھوڈوکس عیسائی ایسٹر کا تہوار مناتے ہیں۔
ایسٹر کی مرکزی تقریب ماسکو کے کیتھیڈرل آف کرائسٹ دی سیویئر میں ہوئی اور اس میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شرکت کی۔
عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق ایسٹر یسوع مسیح کے جی اٹھنے کا دن اور آرتھوڈوکس عیسائیوں کا سب سے بڑا جشن ہے۔
اس موقع پر مہمانوں کو ایسٹر کیک اور رنگ برنگے انڈوں سے نوازا جاتا ہے۔