جاپان میں مقیم معروف کالم نگار محمد عرفان صدیقی کو آرڈر آف میرٹ سے نوازا گیا۔

جاپانی صحافی اور معروف کالم نگار محمد عرفان صدیقی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں میڈل آف میرٹ سے نوازا گیا۔

ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانے میں ایک پر وقار تقریب میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے صحافی اور معروف کالم نگار محمد عرفان صدیقی کو ایوارڈ پیش کیا۔

میڈلسٹ عرفان صدیقی دو دہائیوں سے جاپانی عوام میں پاکستان کے مثبت امیج کو فروغ دینے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top