جاوید ہاشمی کے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے

ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد منظورکیے گئے ہیں

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top