بہاولنگر چک امروکہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔
پولیس کے مطابق ان بھائیوں نے بہن اور ناموس نامی نوجوان کو چاقو کے وار کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال لے جایا گیا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
چند روز قبل بہاولنگر میں پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون سے زیادتی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آر پی اوبروالپور سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔