امریکی صدر جو بائیڈن نے سالانہ دفاعی اخراجات اور یوکرین کی امداد اور چین کو انڈو پیسیفک ریجن میں پیچھے دکھیلنے جیسی اپنی دفاعی پالیسیوں کیلئے 886 ارب ڈالر اضافے کیساتھ ڈیفنس پالیسی بل پر دستخط کردیے۔
امریکی کانگریس نے ڈیفنس اینڈ پالیسی بل گزشتہ ہفتے منظور کیا تھا، ہر سال منظور ہونے والے اس بل میں فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے سے لے کر بحری جہازوں اور لڑاکا طیاروں کی خریداری تک ہر چیز شامل ہوتی ہے یہاں تک کہ بل میں تائیوان جیسے فارین پارٹنر کیلئے امداد کو بھی شامل کیاجاتا ہے۔
نئے بل میں فوجیوں کی تنخواہوں میں 5.2 فیصد اضافہ، اور کل ملکی قومی سلامتی کے بجٹ میں 3 فیصد، 886 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بل میں کچھ چینی بیٹریوں کی امریکی محکمہ دفاع کیلئے خریدارکو ممنوع بھی قرار دیا گیا ہے۔