آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز میں بابر اعظم ہمارے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔