حیدرآباد:
کیٹی بندر میں مصری پرہیری گاؤں کی ماہی گیری کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ پانچ میں سے ایک کی لاش، محمد انیس نامی ایک ماہی گیر کی برآمد ہوئی اور ایک بے ہوش پایا گیا جب کہ تینوں کی تلاش جاری ہے۔
لاش اور بے ہوش شخص کو اسپتال لے جایا گیا۔