سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔

اس انٹرویو میں بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت چھ عرب ممالک سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی بہت سے عرب ممالک کو اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتی ہے جس طرف وہ جانا چاہتے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر اسرائیل رفح میں فلسطینیوں کے تحفظ کی ضمانت نہیں دیتا تو وہ بین الاقوامی حمایت کھو دے گا اور اسرائیل کے وجود کو بچانے کے لیے دو ریاستی حل کی ضرورت ہے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top