
لندن: کنگ چارلس نے رضوان جاوید کو ممبر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر مقرر کردیا۔
رضوان جاوید کو یہ اعزاز خودکشی کی نیت سے اسٹیشن پر آنے والے 29 افراد کی جان بچانے پر ملا۔
رضوان جاوید کا کہنا تھا کہ شاہ کی طرف سے ایم بی اے کا لیٹر ملنے پر میری والدہ مجھ سے زیادہ خوش تھیں۔
رضوان جاوید مشرقی لندن میں رہتے ہیں اور الزبتھ لائن پر ایلنگ براڈوے اسٹیشن پر مقیم ہیں۔