
کراچی: معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔
پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے جنوری کے لیے ایل این جی کارگو خرید لیا
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔