امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو “خصوصی تشویش” کا حامل ملک قرار دیا گیا ہے۔

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔

امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو “خاص تشویش” والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

پاکستان یا دنیا میں کسی ایک امیدوار یا پارٹی پر دوسرے کو اہمیت نہیں دیتے: امریکا

اس کے علاوہ روس، چین، ایران، سعودی عرب، الجزائر، آذربائیجان، وسطی افریقی، کوموروس اور  ویتنام بھی خصوصی واچ لسٹ میں نامزد ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ حکومتوں کو مذہبی اقلیتی برادریوں کے ارکان اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے کو ختم کرنا چاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top