اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران لوگ نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین سڑکوں پر نکل آئے اور بڑے شہروں میں مظاہرے کئے۔

تل ابیب میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مظاہرین اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top